Thursday , August 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / رینے فیرل ونڈے سے سبکدوش

رینے فیرل ونڈے سے سبکدوش

سڈنی۔21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )آسٹریلیائی فاسٹ بولر رینے فیرل نے ونڈے کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا تاہم  وہ ٹسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بدستور اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے ساتھ ہی ڈومیسٹک کرکٹ میں نیو ساؤتھ ویلز بریکرز،سڈنی تھنڈرز اور سرے اسٹارز کی نمائندگی بھی کرتی رہیں گی۔ 2007  میں انٹرنیشنل کیریئر شروع کرنے والی رینے فیرل نے 44 ونڈے میچز میں 42 وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ تین ٹسٹ اور 54 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیل چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  ورلڈ کپ کی تیاریاں شروع ہونے کے تناظر میں ان کا فیصلہ بروقت ہے۔

TOPPOPULARRECENT