Thursday , July 27 2017
Home / جرائم و حادثات / رین بازار میں لڑکی جھلس کر فوت

رین بازار میں لڑکی جھلس کر فوت

حیدرآباد۔/6جون، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ رین بازار میں ایک لڑکی جھلس کر فوت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق 17سالہ لڑکی سکینہ بیگم جو مدینہ نگر یاقوت پورہ علاقہ کے ساکن ارشد کی بیٹی تھی 3جون کو وہ اپنے مکان میں پکوان کے دوران پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گئی تھی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی۔ رین بازار پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT