Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / ریو اولمپکس کی لائیو اسکریننگ

ریو اولمپکس کی لائیو اسکریننگ

نئی دہلی ، 5 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اسپورٹس وجئے گوئل نے آج ریو اولمپکس کی براہ راست نمائش کا کناٹ پیلس کے سنٹرل پارک میں آغاز کیا۔ اس موقع پر سابق اتھلیٹس کرنم ملیشوری اور انجو بابی جارج کے علاوہ کرکٹر گوتم گمبھیر موجود تھے۔ انڈیا نے اولمپکس کیلئے اپنا اب تک کا بڑا جتھہ بھیجا ہے۔

TOPPOPULARRECENT