Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ریٹائرڈ بنک ملازمین کا دھرنا مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ

ریٹائرڈ بنک ملازمین کا دھرنا مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد /14 مارچ ( این ایس ایس ) تمام بنکس کے ریٹائرڈ بنک ملازمین نے تلنگانہ اسٹیٹ اینڈ آندھرا بینک ریٹائریز فیڈریشن کے بیانر تلے آج یہاں اندرا پارک پر ایک دھرنا منظم کرتے ہوئے کئی زیر التواء مسائل جو پنشن اور انسٹی ٹیوز سے متعلق ہیں کی یکسوئی کا مطالبہ کیا ۔ فیڈریشن نے اہم طور پر مرکزی حکومت کے مظاہرہ سرویس ایمپلائیز کے ویج ریویژن کے پنشن کے پیریاڈیکل اپ ڈیٹنگ اور فیملی نیشن کی شرحوں میں نظرثانی کا مطالبہ کیا ۔ فیڈریشن کے صدر اے راجندر پرساد نے نومبر 2002 سے قبل ریٹائر ہونے والے ملازمین کیلئے 100 فیصد ڈی اے کا مطالبہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT