Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / ریچھ کے حملہ میں 2 افراد زخمی

ریچھ کے حملہ میں 2 افراد زخمی

ادھگامنڈلم ( تاملناڈو ) ۔ 4 ۔ نومبر : (سیاست ڈاٹ کام ) : چائے کے باغات ( ٹی اسٹیٹ ) میں ایک ریچھ اور اس کے بچوں کے حملہ میں 2 افراد بشمول ایک 19 سالہ لڑکی زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص مینول اور ایک لڑکی مارگریٹ زرینہ کل شب بس سے اتر کر اپنے مکانات کی سمت جارہے تھے کہ اچانک ایک ریچھ اور اس کے بچوں نے ان پر حملہ کردیا ۔ جب ایک تیسرے شخص نے انہیں بچانے کی کوشش کی تو اس پر بھی حملہ کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT