Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ریکٹر حادثہ میں زخمی شخص کی موت

ریکٹر حادثہ میں زخمی شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 31 ڈسمبر (سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقہ میں ریکٹر پھٹنے سے زخمی شخص فوت ہوگیا۔ یاد رہیکہ 27 ڈسمبر کے دن شمس آباد کے علاقہ میں ایک فیکٹری میں ریکٹر کے پھٹنے سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا۔ زخمی شخص 29 سالہ سرینواس جو ایک خانگی ہاسپٹل میں زیرعلاج تھا آج فوت ہوگیا۔ پولیس آر جی اے شمس آباد نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT