Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / زائد از 40 ہزار بچوں کی آج میراتھن دوڑ میں شرکت متوقع

زائد از 40 ہزار بچوں کی آج میراتھن دوڑ میں شرکت متوقع

نئی دہلی ، 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) زائد از 800 اسکولز سے 40,000 سے زیادہ بچے ’سلوان میراتھن‘ کے 21 ویں ایڈیشن میں کل یہاں حصہ لینے کی توقع ہے، جو آرمی اکوسٹرین سنٹر میں دوڑی جائے گی۔ گزشتہ سال کے مقابل اِس مرتبہ دیہی علاقوں سے دوڑ میں شرکت کیلئے آنے والے طلبہ کی تعداد میں زائد از 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
…  مختصر خبریں  …
راجکوٹ ، 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین کرکٹ کے ماڈرن گولڈن بوائے ویراٹ کوہلی آج 28 سال کے ہوگئے۔ کوہلی نے کئی انٹرنیشنل کئی ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔
٭  نئی دہلی : قومی دارالحکومت میں آج دھوئیں و دھند کا ماحول یہاں دو رانجی میچز میں پہلے دن کے کھیل کی منسوخی کا سبب بنا۔

TOPPOPULARRECENT