Saturday , July 22 2017
Home / جرائم و حادثات / زخمی شخص دوران علاج فوت

زخمی شخص دوران علاج فوت

شمس آباد 10 جون (سیاست نیوز) شمس آباد کے موضع شاہ پور کے قریب کار کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوگیا تھا جو آج صبح زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے بموجب وائی بالیا 60 سالہ لیبر ساکن پدا شاہ پور اپنی گاڑی پر 22 مئی کو مدن پلی کی جانب جارہا تھا کہ شاد نگر سے حیدرآباد جانے والی سوفٹ کار نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں بالیا شدید زخمی ہوگیا جسے دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ شمس آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT