Sunday , September 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / زمبابوے نے ہندوستان کو 10 رنز سے ہرا دیا

زمبابوے نے ہندوستان کو 10 رنز سے ہرا دیا

ہرارے۔ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) زمبابوے کے خلاف صفر کے مقابلے 3 سے ونڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے والے ہندوستان کو آج ٹوئنٹی 20 کے دو میچوں کی سیریز میں 1-1 پر اکتفا کیلئے مجبور ہونا پڑا جب زمبابوے نے مہمان ہندوستانی ٹیم کو آج 10 رنز سے شکست دے دی۔

TOPPOPULARRECENT