Saturday , October 21 2017
Home / تجارت / زندہ طلسمات ورکرس یونین کے انتخابات

زندہ طلسمات ورکرس یونین کے انتخابات

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : زندہ طلسمات ورکرس یونین کے دو سالہ انتخابات کا انعقاد عمل میں آیا ۔ ڈاکٹر جی سنجیوا ریڈی صدر ، عبدالقادر نائب صدر ، سید ضیا الحسن قادری جنرل سکریٹری ، زاہد احمد سکریٹری ، محمد رشید جائنٹ سکریٹری ، مختار علی خازن منتخب ہوئے ۔ منیجنگ کمیٹی کے لیے محمد سمیع الدین خان ، عین الدین ، محمد شمس الدین ، محمد عمر ، شیخ احمد ، شیخ علاء الدین ، سالومن ، محمد عظیم اور محمد اسماعیل کا انتخاب عمل میں آیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT