Tuesday , June 27 2017
Home / جرائم و حادثات / زہریلی دوا کا استعمال کرکے خودکشی

زہریلی دوا کا استعمال کرکے خودکشی

حیدرآباد /6 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ میں ایک شخص نے نامعلوم زہریلی دوا کا ستعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس تکارام گیٹ ذرائع کے مطابق 35 سالہ وینکٹیش جو اڈہ گٹہ علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے جاروب کش بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص شراب کے نشہ کا عادی تھا اور کثرت سے شراب نوشی کرتا تھا ۔ کل یہ شخص سخت نشہ کی حالت میں پینے مکان پہونچا اور اس نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT