Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / زہریلی گیاس سے 10 افراد ہلاک

زہریلی گیاس سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ۔ 30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صوبہ شان ڈانگ میں کم و بیش 10 افراد زہریلی گیاس سے متاثر ہوکر فوت ہوگئے۔ ژوپنگ کاؤنٹی میں واقع ایک اسٹین لیس اسٹیل کمپنی میں یہ واقعہ پیش آیا۔ ژنہوا خبر رساں ایجنسی نے یہ بات بتائی۔ جملہ 17 افراد کو ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ زہریلی گیاس کے اخراج کی وجوہات کا ہنوز پتہ نہیں چلا ہے جس کی تحقیقات جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT