Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے لڑکی فوت

زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے لڑکی فوت

حیدرآباد /7 مارچ ( سیاست نیوز ) زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے ایک کمسن لڑکی فوت ہوگئی ۔ نارسنگی پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 3 سالہ رینوکا جو نارسنگی علاقہ کے ساکن راجنا کی بیٹی تھی ۔ لیبر کیمپ نارسنگی میں یہ خاندان رہتا تھا ۔ گذشتہ ہفتہ رینوکا کسی زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے متاثر ہوگئی تھی اور اس لڑکی کا علاج جاری تھا جو کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس نارسنگی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT