Wednesday , July 26 2017
Home / جرائم و حادثات / زیر تعمیر عمارت کی 11 ویں منزل سے گرکر ایک شخص ہلاک

زیر تعمیر عمارت کی 11 ویں منزل سے گرکر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /7 فروری ( سیاست نیوز ) زیر تعمیر عمارت کی گیارویں منزل سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ یہ واقعہ مائیلاردیوپلی میں پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ مہاکنڈہ جو پیشہ سے کارپینٹر تھا ۔ نانک رام گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ شخص ریاست اڑیسہ کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ ایک کنسٹرکشن کمپنی میں کام کرتا تھا ۔ مشتبہ طور پر یہ عمارت کی تیارویں منزل سے گرکر ہلاک ہوگیا

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT