Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / زیکا وائرس دماغ کو بھی متاثر کرتا ہے : اسٹڈی

زیکا وائرس دماغ کو بھی متاثر کرتا ہے : اسٹڈی

واشنگٹن ۔ 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) زیکا وائرس جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہیکہ وہ دماغی نشوونما کو متاثر کرتا ہے اور عارضی طور پر انسان کو مفلوج بھی کردیتا ہے، تاہم اب اس کے بارے میں یہ بھی کہا جارہا ہیکہ وہ دماغ کو کچھ دیگر طریقوں سے بھی متاثر کرسکتا ہے جس کے بعد یہ وائرس دماغ کے خلیوں کو متاثر کرتا ہے جسے  autoimmune disorder کہا جاتا ہے جس کے بعد دماغ کا Myelin متاثر ہوتا ہے۔ برازیل کے ریسٹوریشن ہاسپٹل کی محقق ماریا لوشیا فریرا نے یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT