Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / سائبرآباد میں تاجر کی خودکشی

سائبرآباد میں تاجر کی خودکشی

حیدرآباد /15 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ جیڈی میٹلہ میں ایک تاجر نے خودکشی کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 38 سالہ سروجی جو ایک پلاسٹک کمپنی کا مالک سبھاش نگر جیڈی میٹلہ میں رہتا تھا ۔ صبح 9 بجے وہ روزانہ کے معمول کی طرح اپانے دفتر پہونچا اور دفتر اور اپنے کیابن میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سروجی مالی پریشانیوں کا شکار تھا اور قرض کے بوجھ سے ذہنی تناؤ کے عالم میں تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT