Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / سائبر آباد میں حقہ سنٹروں کے خلاف کارروائی

سائبر آباد میں حقہ سنٹروں کے خلاف کارروائی

حیدرآباد ۔ /13 جولائی (سیاست نیوز) حیدرآباد کے بعد اب سائبر آباد میں بھی حقہ سنٹروں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے ۔ اسپیشل آپریشن ٹیم شمس آباد نے آج راجندر نگر کے علاقہ میں حقہ سنٹر پر دھاوا کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر اشیاء کو ضبط کرلیا ۔ جس کی مالیت تقریباً 20 لاکھ بتائی گئی ہے ۔ تاہم اسپیشل آپریشن ٹیم نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا ۔

 

TOPPOPULARRECENT