Sunday , August 20 2017
Home / کھیل کی خبریں / سائنا اتھلیٹ آئی او سی ممبر نہیں بنیں

سائنا اتھلیٹ آئی او سی ممبر نہیں بنیں

ریو ڈی جنیرو ، 19 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اسٹار انڈین شٹلر سائنا نہوال انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے چار اتھلیٹ ممبرز میں منتخب ہونے میں ناکام ہوئیں جیسا کہ انھیں اس کھیل کی گلوبل گورننگ باڈی کے اتھلیٹکس کمیشن کی ممبر بننے کی دوڑ میں چھٹے مقام پر رہیں۔ انھیں الیکشن میں 1233 ووٹ حاصل ہوئے، جس میں2016ء ریو گیمز کے تمام شرکاء اتھلیٹس ووٹنگ کیلئے اہل قرار دیئے گئے۔

TOPPOPULARRECENT