Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سائنس فیئر میں کمسن طالبہ کا حیرت انگیز مظاہرہ

سائنس فیئر میں کمسن طالبہ کا حیرت انگیز مظاہرہ

ونپرتی۔/16اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ونپرتی میں واقع جنیکا ہائی اسکول میں کل سائنس فیئر منعقد ہوا۔ اس سائنس فیئر میں جویرہ صدف ولد محمد عبدالباقی نے بہترین مظاہرہ پیش کیا جس پر اسکول کرسپانڈنٹ ساجو پال اور پریہ میڈم اور ان کے اسٹاف نے ستائش کی۔ جویرہ صدف ساتویں جماعت کی طالبہ ہے۔ تالیبجانے پر پانی پائپ کے ذریعہ باہر نکلتا ہے، نہ اس کا کوئی سوئچ ہے نہ کوئی موٹر۔ اس مظاہرہ نے تمام مشاہدہ کرنے والے اور عوام نے جویرہ صفد کے اس کارنامے سے بہت متاثر ہوئے اور ان کو اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔

TOPPOPULARRECENT