Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / سابق امریکی میرین فوجی، شام میں کردوں کیلئے لڑتے ہوئے ہلاک

سابق امریکی میرین فوجی، شام میں کردوں کیلئے لڑتے ہوئے ہلاک

اورلینڈو۔ 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق میرین فوجی کے والد نے کہا کہ اس نے محکمہ خارجہ امریکہ کو اطلاع دے دی ہے کہ اس کا بیٹا شام میں کرد نیم فوجی تنظیم کے فوجیوں کے ساتھ دولت اسلامیہ گروپ سے جنگ کرنے کے دوران ہلاک ہوگیا۔ ڈیوڈ ٹیلر سینئر نے کہا کہ اس کا بیٹا ڈیوڈ ٹیلر جونیر کرد گروپ کیلئے لڑتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

TOPPOPULARRECENT