Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / سابق ایرچیف مارشل تیاگی کو /30 ڈسمبر تک جیل بھیج دیا گیا

سابق ایرچیف مارشل تیاگی کو /30 ڈسمبر تک جیل بھیج دیا گیا

نئی دہلی  ۔ 17 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سابق ایر چیف مارشل ایس پی تیاگی کو 30 ڈسمبر تک عدالتی تحویل میں دیدیا گیا جب سی بی آئی نے کہاکہ اگسٹا ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر اسکام میں انھیں اپنی تحویل میں رکھتے ہوئے مزید کسی پوچھ گچھ کی ضرورت نہیں ہے ۔ سی بی آئی کے خصوصی جج اروند کمار نے تیاگی کے چچازاد بھائی سنجیو تیاگی اور وکیل گوتم کھیتان کو بھی جیل بھیج دیا گیا کیونکہ تحقیقاتی ایجنسی نے اُن کی مزید تحویل طلب نہیں کی ۔

TOPPOPULARRECENT