Saturday , August 19 2017
Home / انتقال نام / سابق ایم ایل سی ایس ہیمنت راؤ کا انتقال

سابق ایم ایل سی ایس ہیمنت راؤ کا انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : سابق ایم ایل سی ایس ہیمنت راؤ کا آج شہر کے دواخانہ میں انتقال ہوگیا ۔ جہاں وہ سڑک حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد زیر علاج تھے ۔ ضلع کھمم سے تعلق رکھنے والے ہیمنت راؤ دو دن قبل سڑک حادثہ کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے تھے ۔ چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے ان کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کو تعزیت پیش کی ۔

TOPPOPULARRECENT