Tuesday , October 24 2017
Home / ہندوستان / سابق ایم پی نلیش رانے کو پیشگی ضمانت سے انکار

سابق ایم پی نلیش رانے کو پیشگی ضمانت سے انکار

ممبئی 17 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بمبئی ہائیکورٹ نے سابق کانگریس ایم پی نلیش رانے فرزند سابق چیف منسٹر مہاراشٹرا نارائن رانے کو ایک پارٹی ورکر کے اغوا اور حملے کے کیس میں پیشگی ضمانت سے انکار کردیا ہے ۔ جسٹس اجئے گڈکری نے ان سے کہا کہ وہ 23 مئی سے قبل پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیں۔ عدالت نے سابق ایم پی کو اپنی درخواست پیشگی ضمانت سے دستبرداری اختیار کرلینے کی اجازت دیدی ۔ جج نے رانے کی درخواست پر پولیس کا جواب سننے کے بعدکہا کہ ان کا یہ خیال ہے کہ یہ پیشگی ضمانت کا مقدمہ نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT