Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / سابق فوجی مشتبہ حالت میں فوت

سابق فوجی مشتبہ حالت میں فوت

حیدرآباد /13 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک سابق فوجی دوسری منزل سے مشتبہ حالت میں گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 55 سالہ ہری پرساد ریڈی جو پیشہ سے سابق فوجی تھا ۔ راجندر نگر میں رہتا تھا ۔ جس کا آبائی مقام چتور بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص عمارت کی دوسری  منزل سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT