Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / سابق چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کی مندر میں پوجا

سابق چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کی مندر میں پوجا

نظام آباد 6 ستمبر (این ایس ایس) سابق چیف منسٹر آندھراپردیش این کرن کمار ریڈی نے جنھوں نے علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کی سخت مخالفت کی تھی۔ آج ضلع نظام آباد میں ایک مندر میں خصوصی پوجا کی۔ اتوار کو کرن کمار ریڈی نے نرسنگ پلی ضلع نظام آباد میں واقع اندورو تروملا مندر میں سری وینکٹیشورا سوامی کے درشن کئے۔ پوجا کے بعد سابق چیف منسٹر نے مندر کے احاطہ میں شجرکاری کی۔ اس موقع پر مندر کے پجاریوں نے کرن کمار ریڈی کو تھپر تھاپر سارمس پیش کیا۔

TOPPOPULARRECENT