Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ساتھی کی موت پردوسرے ساتھی کی خودکشی

ساتھی کی موت پردوسرے ساتھی کی خودکشی

حیدرآباد /12 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ساتھی کی موت سے دلبرداشتہ ایک ساتھی نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ گاندھی نگر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ جہاں  26 سالہ سنتوش نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلیا ۔ یہ شخص پیشہ سے ڈرائیور جو کواڑی گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ چند عرصہ قبل اس کے ساتھی کی موت ہوگئی اور وہ تب سے ذہنی تناؤ کا شکار تھا ۔ جس نے انتہائی قدام کرتے ہوئے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلیا جہاں پر پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT