Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ساحلی آندھرا ، رائلسیما ، تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی

ساحلی آندھرا ، رائلسیما ، تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد ۔ 26اکٹوبر ۔ ( سیاست نیوز) جنوبی ساحلی آندھراپردیش اور رائلسیما کے آس پاس مانسون سرگرم ہوگئے ہیں اور 28 اکٹوبر تک یہاں بارش کے امکانات ہیں کیونکہ جنوبی مغربی خلیج بنگال میں ہوا کا دباؤ کم ہوچکا ہے ۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا ، رائلسیما اور تلنگانہ کے چند مقامات پر بارش کی پیش قیاسی کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT