Thursday , May 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ساحلی آندھرا ‘رائلسیما و تلنگانہ میں بارش کا امکان

ساحلی آندھرا ‘رائلسیما و تلنگانہ میں بارش کا امکان

حیدرآباد 3 مارچ ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات کے بموجب ساحلی آندھرا و رائلسیما میں6 اور 7 مارچ کو اور تلنگانہ میں 7 مارچ کو ہلکی سے اوسط بارش یا گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے ۔ 7 مارچ کے بعد 5 دن دونوں ریاستوں میں موسم خشک رہیگا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT