Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سارق گرفتار،2.5 لاکھ روپیوں کے زیورات ضبط

سارق گرفتار،2.5 لاکھ روپیوں کے زیورات ضبط

گلبرگہ۔21 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس نے ہفتہ کے دن ایک نوجوان کو چوریوںکے چھ معاملات کے سلسلہ میں گرفتار کرلیا ہے ۔اس نوجوان کے قبضہ سے 2.5لاکھ روپیوں کے مسروقہ زیورات ضبط کرلئے ہیں ۔ گرفتار شدہ نوجوان 18سالہ عباس زیدی گلبرگہ کا ساکن ہے۔

TOPPOPULARRECENT