Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / ساس پر بہو کا ظلم سوشیل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے پھیل گیا

ساس پر بہو کا ظلم سوشیل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے پھیل گیا

بجنور (یو پی) ۔ 12 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام)بہو کو سی سی ٹی وی کے ذریعہ 70 سالہ علیل ساس کو بری طرح زد و کوب اور گلا گھونٹ کر مارنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑلیا گیا ۔ یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی سے پھیل گیا اور پولیس نے شوہر سندیپ جین کی شکایت پر سنگیتا جین کو گرفتار کرلیا اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا ہے ۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ سنگیتا پہلے ساس راج رانی جین کو خوب گھونسے مارے اور پھر کپڑے سے گلا دبانے کی کوشش کی۔

TOPPOPULARRECENT