Saturday , June 24 2017
Home / جرائم و حادثات / ساس کے قتل پر داماد گرفتار

ساس کے قتل پر داماد گرفتار

حیدرآباد /16 جنوری ( سیاست نیوز ) لنگر حوض پولیس نے ساس کے قتل میں ملوث داماد کو گرفتار کرلیا ۔ انسپکٹر لنگر حوض محمد جاوید نے بتایا کہ سید شریف کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ جس نے 6 جنوری اپنی ساس کو مبینہ طور پر جلا دیا تھا اور اس دن سے یہ مفرور تھا ۔ پولیسکو ملازم کی تلاش تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ معمولی بات پر رقم نہ دینے کے سبب ساس کو جلا دیا تھا ۔ پولیس نے گرفتار شخص کو عدالتی تحویل میں دے دیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT