Friday , October 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سانپ کاٹنے سے ضعیف خاتون کی موت

سانپ کاٹنے سے ضعیف خاتون کی موت

یلاریڈی۔/5ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے موضع موتھا سے تعلق رکھنے والی 62سالہ خاتون راجووا کو سانپ کاٹنے سے فوت ہوگئی۔ اے ایس آئی مسٹر کمار راجا نے بتایا کہ راجووا کپاس نکالنے کھیت گئی تھی جہاں کپاس نکالنے کے دوران اسے سانپ نے کاٹ لیا جس کے بعد اس کے افراد خـاندان نے دیسی علاج کیا لیکن حالت تشویشناک ہونے پر اسے کاماریڈی دواخانہ منتقل کیا جارہا تھاکہ درمیان میں ہی اس نے دم توڑ دیا۔ متوفی کو دو لڑکیاں ہیں۔

TOPPOPULARRECENT