Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / سان فرانسسکو کے یو پی ایس سنٹر میں فائرنگ ، 4افراد ہلاک

سان فرانسسکو کے یو پی ایس سنٹر میں فائرنگ ، 4افراد ہلاک

سان فرانسسکو ۔ 14 جون (سیاست ڈاٹ کام)سان فرانسسکو کے یوپی ایس سنٹر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ یو پی ایس سنٹر نے فائرنگ کرنے والے کی ملازم کی حیثیت سے شناخت کی۔ ایک دکان کے مالک نے بتایا کہ یو پی ایس ڈرائیورس کے ہجوم کو اس نے خوف کے عالم میں دوڑتے ہوئے دیکھا اور وہ چیخ رہے تھے کہ گولیاں چل رہی ہیں۔ پولیس نے فوری پہنچ کر مقام کا محاصرہ کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT