Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ذریعہ مال بار برداری اشیاء کی ریکارڈ منتقلی

ساوتھ سنٹرل ریلوے کے ذریعہ مال بار برداری اشیاء کی ریکارڈ منتقلی

حیدرآباد ۔ 27 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : مملکتی وزیر ریلوے راجن گوہین نے زور دے کر کہا کہ ساوتھ سنٹرل ریلوے ٹرانسپورٹس نے ملک کے مختلف زونس کے برعکس مال بار برداری اشیاء کی ریکارڈ منتقلی انجام دی ہے ۔ اس کی بار برداری سرگرمیوں کو موثر بنانے کی ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی ۔ مملکتی وزیر ریلوے نے آج ریل نیلائم پر سینئیر ریلوے عہدیداروں سے ملاقات کی اور ساوتھ سنٹرل ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT