Friday , April 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / ساکشی دھونی عدالت میں طلب

ساکشی دھونی عدالت میں طلب

نئی دہلی۔9 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی بیوی ساکشی کو نئی دہلی کی عدالت نے ایک مقدمے میں طلب کر لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق رئیل اسٹیٹ کمپنی امراپالی کیخلاف ایک مقدمہ ہے جبکہ ساکشی دھونی اس کمپنی کی برانڈ ایمبیسڈر رہی ہیں اگرچہ دھونی اور ان کی اہلیہ کا اس رئیل اسٹیٹ گروپ سے کوئی تعلق نہیں تاہم اس کے باوجود ساکشی دھونی کو عدالت نے طلب کر لیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT