Monday , April 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / ساکشی کو 2.6 کروڑ کا چیک حوالہ کیا جاچکا :انیل

ساکشی کو 2.6 کروڑ کا چیک حوالہ کیا جاچکا :انیل

نئی دہلی۔7مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) ہریانہ کے وزیر کھیل انیل ویج نے اولمپک گیمز میں برونز میڈل جیتنے والی ریسلر ساکشی ملک کے دعوے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ریاستی وعدے پورے نہ ہونے کا شور شرابہ درست نہیں کیونکہ انہیں فتح کے بعد ملک میں قدم رکھتے ہی ڈھائی کروڑ کا چیک پیش کیا گیا تھا۔ ملازمت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ساکشی ملک نے روہتک میں واقع مہارشی دیانند یونیورسٹی میں ڈائریکٹر اسپورٹس کی ملازمت کا انوکھا تقاضہ کیا تھا تاہم اس عمل کی تکمیل اور قوانین کے تحت منظوری میں کچھ وقت لگتا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT