Saturday , July 22 2017
Home / Top Stories / ساگاریکا کے خلاف ’ملک بھر میں ہجوم مسلمانو ں کاتعقب کرتے ہوئے قتل کررہا ہے‘والے ٹوئٹ پر ایف ائی آر

ساگاریکا کے خلاف ’ملک بھر میں ہجوم مسلمانو ں کاتعقب کرتے ہوئے قتل کررہا ہے‘والے ٹوئٹ پر ایف ائی آر

نئی دہلی:ممتاز صحافی اور مصنف ساگاریکا کے ٹوئٹ نے جمعہ کے روز انٹرنیٹ پر وبال کھڑا کردیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ہجوم مسلمانوں کاتعقب کرکے انہیں ہلاک کررہا ہے۔

ممتاز جرنلسٹ نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ’’ ہجوم تعقب کررہا ہے اور ملک بھر میں مسلمانوں کو قتل کررہا ہے اور مہلوکین کے ساتھ کوئی انصاف نہیں! جاگو اور جاؤ!‘‘۔انہوں نے کسی واقعہ کا کوئی حوالہ نہیں دیامگر توقع یہ کی جارہی ہے کہ ان کااشارہ جھارکھنڈ کے اندر حالیہ عرصہ میں پیش ائے واقعات ہیں‘‘۔

گھوش کے ٹوئٹ پر برہمی اور ردعمل میں ان کے دعوؤں کو بے بنیاد قراردیاگیا۔

ٹوئٹر کا استعمال کرنے والے ایک شخص نہ تو کہاکہ گھوش کے خلاف وہ ایف ائی آر درج کرائے گا۔برہمی کے پیش نظر ساگاریکا گھوش نے اس ٹوئٹ کو منسوخ کرتے ہوئے اس پر معافی بھی چاہی۔م

ذکورہ ٹوئٹ پر ردعمل

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT