Wednesday , August 16 2017
Home / ہندوستان / سبرت رائے کو والدہ کی آخری رسوم میں شرکت کیلئے پیرول

سبرت رائے کو والدہ کی آخری رسوم میں شرکت کیلئے پیرول

نئی دہلی ، 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سہارا سربراہ سبرت رائے آج رات تہاڑ جیل سے باہر آئے، جہاں وہ زائد از دو سال سے بند ہیں۔ سپریم کورٹ نے انھیں چار ہفتے کی پیرول عطا کی تاکہ اپنی والدہ (چھبی رائے) کی آخری رسوم میں شرکت کرسکیں، جن کا آج صبح بعمر95 سال دیہانت ہوا۔ عدالت نے ایک مقید سہارا ڈائریکٹر اشوک رائے چودھری کو بھی پیرول دی، جن کا سبرت سے رشتہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT