Thursday , October 19 2017
Home / شہر کی خبریں / سب انسپکٹر پداپلی کی خودکشی رکن اسمبلی پر ہراسانی کا مطالبہ

سب انسپکٹر پداپلی کی خودکشی رکن اسمبلی پر ہراسانی کا مطالبہ

حیدرآباد۔11جنوری ( این ایس ایس ) تلگودیشم پارٹی کے ایک لیڈر وجئے رمنا راؤ نے پداپلی کے سب انسپکٹر جگموہن کی خودکشی کے ذمہ داروں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔ سب انسپکٹر جگموہن نے ضلع کریم نگر کے پداپلی پولیس اسٹیشن پر خود کو سرویس ریوالور سے گولی چلالیا تھا جس کے نتیجہ میں اُس کی موت واقع ہوگئی تھی ۔ رمنا راؤ نے الزام عائد کیا کہ پداپلی کے رکن اسمبلی داسری منوہر ریڈی کی ہراسانی کے نتیجہ میں جگموہن نے انتہائی قدم اٹھایا ۔

TOPPOPULARRECENT