Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / ستمبر 2016ء کا مہینہ 136 سال میں گرم ترین رہا : ناسا

ستمبر 2016ء کا مہینہ 136 سال میں گرم ترین رہا : ناسا

واشنگٹن۔  18  اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ناسا نے آج ایک دلچسپ ڈیٹا جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 136 سال میں گزشتہ ماہ یعنی ستمبر کا مہینہ گرم ترین مہینہ تھا جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ 12 مہینوں کے منجملہ گیارہ مہینے گرم درجہ حرارت کیلئے ریکارڈ ساز بن گئے۔ یاد رہے کہ ناسا کی گوڈارڈ انسٹیٹیوٹ برائے اسپیس اسٹڈیز سے وابستہ سائنس دانوں کے عالمی درجہ حرارت کے لئے کئے گئے تجربہ کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبر 2016ء 2014ء کے ستمبر سے صرف بال برابر فرق کے ساتھ یعنی 0.004 ڈگری سیلسیس زائد گرم رہا۔

TOPPOPULARRECENT