Sunday , August 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سداسیوپیٹ میں سوچھ بارت کمیٹی کا قیام

سداسیوپیٹ میں سوچھ بارت کمیٹی کا قیام

سداسیوپیٹ /7 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سداسیوپیٹ میونسپلٹس کمشنر مسٹر اسحاق محمد خان کے پریس نوٹ کے مطابق کے سداسیوپیٹ میں 100 دن کے پروگرام کے تحت او ڈی ایف کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ کمیٹی کیلئے چیرمین کی حیثیت سے میونسپل چیرمین وجئے لکشمی ، مئیر اعلی رکن اسمبلی چنتا پربھاکر ، کمشنر بلدیہ اسحاق محمد خان کنوینر ، سرینواس آئی ایم سی ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ وینکٹیشورلو سرکل انسپکٹر ڈپو منیجر کے ایس آر ٹی سی منیجر ایس بی ایچ الروتا ٹی ایل ایف پرنٹ اور الکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کو اس کمیٹی کا ممبر قرار دیا گیا ۔ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ جو 100 دن مکمل ہونے تک سوچھ بھارت پروگرام کو قطعیت دیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT