Saturday , April 29 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سدا سیو پیٹ میں والی بال اور شیٹل کھیل کے مقابلے

سدا سیو پیٹ میں والی بال اور شیٹل کھیل کے مقابلے

سداسیو پیٹ۔/7فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سداسیو پیٹ بیاڈ منٹن اسوسی ایشن کی جانب سے ضلعی سطح پر والی بال اور شٹل کے ٹورنمنٹ کا انعقاد 10اور11فبروری بروز ہفتہ و اتوار بمقام گنج میدان اور ہائی اسکول گراؤنڈ پر منعقد کیا جارہا ہے۔حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں سے اسوسی ایشن کے ذمہ دار محمد عبدالغنی ، نرسا ریڈی اور کارتک نے کہاہے کہ ٹیم کے نام 10فبروری تک درج کروادیں۔ تفصیلات کیلئے فون 9177637007 ، 9652424413 ، 9908278400،7799006626 ربط کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT