Friday , May 26 2017
Home / ہندوستان / سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر کی ضمانت

سدرشن ٹی وی کے ایڈیٹر کی ضمانت

سنبھل (یو پی )۔ /14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک خبر رساں ٹی وی چیانل کے ایڈیٹر اور منیجنگ ڈائرکٹر کو مبینہ طور پر دو مختلف فرقوں کے درمیان ہم آہنگی متاثر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا تھا ۔ آج ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سنبھل بھوپیندر چودھری نے کہا کہ سریش چوہان کے کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا ۔ جہاں اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ۔ ایس پی روی شنکر نے کہا کہ اس کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں کہ اس نے دو مختلف فرقوں کے درمیان ہم آہنگی متاثر کرنے کی کوشش کی تھی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT