Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / سدیپ لکھٹکیا کو سی آر پی ایف کے ڈائرکٹرجنرل کا ایڈیشنل چار ج

سدیپ لکھٹکیا کو سی آر پی ایف کے ڈائرکٹرجنرل کا ایڈیشنل چار ج

نئی دہلی۔28 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )  سی آر پی ایف کے ڈائرکٹر جنرل کے دُرگا پرساد ، آئی پی ایس (ٹی جی: 81 ) کی سن رسیدگی کی عمر کو پہنچ کر ہونے والی سبکدوشی کے نتیجے میں وزارت میں مجاز اتھارٹی نے اس امر کو منظوری دی ہے کہ سی آر پی ایف کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل سدیپ لکھٹکیا، آئی پی ایس (ٹی جی : 84) سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائرکٹر جنرل کے عہدے کا ایڈیشنل چارج کل سے اُس وقت تک کیلئے سنبھالیں گے جب تک کوئی ریگولر آفیسر اس عہدے پر ذمہ داریاں نہیں سنبھال لیتا۔

TOPPOPULARRECENT