Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / سدی پیٹ میں آج کریئر پروگرام ایم اے حمید کا لکچر

سدی پیٹ میں آج کریئر پروگرام ایم اے حمید کا لکچر

سدی پیٹ۔21 ڈسمبر ( سیاست نیوز) انجمن محبان اردو کے زیراہتمام سدی پیٹ گورنمنٹ جونیئر کالج میں ایس ایس سی کے امتحان کی تیاری کیسے کریں۔ تعلیم اور روزگار کے مواقع پر ایک کریئر گائیڈنس پروگرام رکھاگیا ہے جو کل منگل 22ڈسمبر کو 3بجے تا 4.30 بجے رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT