Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سدی پیٹ میں اسلامک نالج ٹسٹ کا اہتمام

سدی پیٹ میں اسلامک نالج ٹسٹ کا اہتمام

سدی پیٹ 25 نومبر (فیاکس) عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے مبارک و مسعود موقع پر سدی پیٹ میلاد ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیراہتمام 14 واں اسلامک نالج ٹسٹ 27 نومبر بروز اتوار صبح 10 بجے درج ذیل امتحانی سنٹرس پر منعقد ہوگا۔ لڑکیوں کے لئے ایس ایس فنکشن ہال روبرو گرلز جونیر کالج، لڑکوں کے لئے آلفورس اسکول ، چھروادانسنٹرس رہیں گے۔ امتحان میں شرکت کرنے والے لڑکے اور لڑکیوں سے خواہش کی جاتی ہے کہ وقت مقررہ پر امتحان سنٹر پر حاضر ہوجائیں۔

TOPPOPULARRECENT