Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سراج الدین کے گھر کی پولیس کی تلاش

سراج الدین کے گھر کی پولیس کی تلاش

شاہ آباد /16 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دہشت گرد تنظیم کے قائدین کے ساتھ رابطہ کرنے کے الزام پر راجستھان کے جئے پور میں گرفتار محمد سراج الدین کے مکان پہونچکر تلاشی لی اور خصوصی ٹیم نے معلومات حاصل کیں ۔ سراج الدین کے مکان پہونچکر ٹیم نے مکان میں موجود ماں اور بہن سے معلومات حاصل کی اور کچھ کتابیں اور لیٹر ضبط کرلئے ۔ اس دوران سراج الدین کے والد سردار احمد جئے پور کیلئے روانہ ہوئے گلبرگہ سے گرفتار اعجاز اور قریشی کو ڈی سی آئی بی پولیس ٹیم نامعلوم مقام پر لے جاکر تفتیش کر رہی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT