Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / سرجیکل حملہ ’چھوٹی دیوالی ‘:مودی

سرجیکل حملہ ’چھوٹی دیوالی ‘:مودی

وارناسی  ۔ 24 اکتوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سرجیکل اسٹرائیک کا موضوع تازہ رکھتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ عوام نے ’’چھوٹی دیوالی‘‘ اُسی وقت منالی جب فوج نے لائن آف کنٹرول کے اُس پار دہشت گردوں کے اڈوں کو تباہ کیا۔ اُنھوں نے ریالی سے خطاب کے دوران کہا کہ 29 ستمبر کو سارے کاشی میں جشن دیکھا گیا۔ اُنھوں نے ٹی وی ، اخبارات اور دیگر ذرائع سے یہ معلوم کیا کہ کاشی کی عوام نے چھوٹی دیوالی اُسی وقت منالی تھی ۔ انھوں نے دیوالی کی مبارکباد سکیورٹی فورسیس کو دینے کی اپیل کی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT