Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / سرحدی تنازعہ پر ہند ۔ چین مذاکرات

سرحدی تنازعہ پر ہند ۔ چین مذاکرات

بیجنگ ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور چین کے درمیان پیچیدہ سرحدی تنازعہ پر آج 19 ویں مرحلہ کی بات چیت ہوئی۔ یہ مذاکرات ایک ایسے وقت ہوئے جب جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ کے امتناع کیلئے ہندوستان کی کوششوں کو بیجنگ کی جانب سے روکے جانے پر دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات میں اضافہ ہوا ہے۔ قومی سلامتی مشیر اجیت دوول نے اپنے چینی ہم منصب یانگ ژی ای چی سے ایک تنازعہ کی یکسوئی سے متعلق مختلف امور و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

TOPPOPULARRECENT