Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / سرحدی علاقوں میں پاکستان کی فائرنگ

سرحدی علاقوں میں پاکستان کی فائرنگ

سرینگر ۔ 17 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام) : کشمیر پوری سیکٹر میں لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں پاکستانی دستوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے ۔ تاہم ان واقعات میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ فوج نے آج یہ اطلاع دی اور بتایا کہ پوری سیکٹر کے کمل کوٹے علاقہ میں کل شب سرحد پار سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی فائرنگ میں فی الفور نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT